• news

پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ کوئٹہ نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ کا ٹائٹل میزبان کوئٹہ کی ٹیم نے جیت لیا۔ فائنل میں چمن کو شکست دی۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل بلوچستان میر مجیب الرحمان نے فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے نقد اور ٹرافی جبکہ رنر اپ ٹیم کو ڈھائی لاکھ روپے اور ٹرافی انعام میں دی۔

ای پیپر-دی نیشن