• news

افتخار ٹھاکر کی الفلاح تھیٹر میں فنکاریاں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار افتخار ٹھاکر الفلاح تھیٹر میں کام کر رہے ہیں دیگر کاسٹ میں عابد چارلی‘ امانت چن‘ ناصر چنیوٹی‘ طارق ٹیڈی‘ ظفری خان‘ آصف اقبال‘ جیا بٹ‘ آفرین خان‘ ارم چودھری‘ سوہا علی‘ کشف‘ لائیکا خان شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ارشد چودھری ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن