• news

ٹیکانے گارمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کیلئے 11کروڑ مالیتی مشینری اور آلات فراہم کر دئیے

لاہور (سٹاف رپورٹر) ترک کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (ٹیکا) نے گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجیز ٹائون شپ میں گارمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کیلئے 11کروڑ روپے کی جدیدمشینر ی و آلات فراہم کر دئے ہیں۔ٹیکا کے ماہرین ٹیوٹا اساتذہ کے علاوہ براہ راست زیر تربیت نوجوانوں کو بھی 2ماہ کی ٹریننگ دینگے۔ ان خیالا ت کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے 8رکنی ترک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن