• news

ملزم چھوڑنے پر ایس ایچ او مغلپورہ معطل

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے ملزمان کو چھوڑنے پر ایس ایچ او مغلپورہ شیخ عدنان کو معطل کر دیا ہے اور اس کے خلاف محکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن