• news

وہاڑی: تین افراد نے قوال پر تیزاب پھینک دیا، چہرہ، جسم جھلس گئے

وہاڑی( نامہ نگار) نواحی علاقہ لڈن میں بابا کریم شاہؒ کے عرس میں ضمیر حسین نامی قوال اپنے ساتھیوں کے ساتھ قوالی کرنے کےلئے آیا ہوا تھا۔ دربار کے احاطہ میں قوالی کا پروگرام جاری تھا کہ تےن افراد نے اچانک اس پر تےزاب پھےنک دےا جس سے قوال کا چہرہ اور جسم جھلس گیا۔

وہاں پر قوالی سننے والے افراد مےں بھگدڑ مچ گئی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی قوال ضمیر حسین کا کہنا ہے کہ بگی بلوچ نامی ڈانسر نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس پر تیزاب پھینکا ہے۔
قوال/ تیزاب

ای پیپر-دی نیشن