قصور: والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ طالب علم نے خود کشی کر لی
قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ تفصیل کے مطاب پھولنگر کے علاقہ لمبے جاگیر میں نویں جماعت کے طالب علم محمد منور نے والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔