• news

کرزئی کا اصغر خان اچکزئی کو فون، سانحہ کوئٹہ میں بھائی کے جاں بحق ہونے پر تعزیت

کابل (نوائے وقت رپورٹ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے صدر اے ایس پی بلوچستان اصغر خان اچکزئی کو ٹیلی فون کیا۔ حامد کرزئی نے سانحہ کوئٹہ میں اصغر اچکزئی کے بھائی عسکر خان کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کی۔ سابق افغان صدر نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ نے گھرگھر میں صف ماتم بچھادیا ہے۔
کرزئی / فون

ای پیپر-دی نیشن