• news

جل رہا ہوں کَل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے

جل رہا ہوں کَل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے

ہاں ڈبو دے اے محیطِ آبِ گنگا تو مجھے
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے
وصل کیسا‘ یاں تو اک قُربِ فراق انگیز ہے
(بانگِ درا)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن