• news

مشتبہ شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت : امریکی شہر ملواکی کے نواح میں ہنگامے

نیویارک (رائٹرز) امریکی شہر ملواکی کے نواحی علاقے میں پولیس کے ہاتھوں ایک مشتبہ کی ہلاکت کے بعد ہنگامے چھوٹے بڑے اس علاقے میں غربا اور سیاہ فاموں کی اکثریت ہے۔ گن شارٹ فائر کئے پتھراو ہوا اور ایک گیس سٹیشن کو جلا دیا گیا۔ پولیس نے یہ نہیں بتایا مرنے و الا کون تھا۔ ادھر شیرف نے نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔ 2 کاروں کے شیشے توڑ دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن