• news

شام: ترکی کی سرحد کے قریب بس میں خودکش حملہ، 15 جنگجو ہلاک،25 زخمی

دمشق (اے ایف پی) روس اور شام فورسز اورطیاوں کی بمباری 24 گھنے جاری رہی جس کے سبب مزید بیسیوں افراد مارے گئے حلب اور دیگر علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔ بعض باغیوں کے قبضے میں ہیں۔ ادھر شائر کی فائرنگ سے زخمی 12 سالہ لڑکی گنیا کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا۔ امریکی حمایت یافتہ جنگجو گروپوں نے ملٹری کونسل قائم کی ہے جسکا مقصد داعش سے مینج کے بعد شمالی علاقے الباب کا قبہ چھڑانا ہے۔شام میں ترک سرحد کے قریب بس میں خودکش حملے میں 15 جنگجو ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن