• news

فرانس : پناہ گزینوں کے کیمپ میں جھگڑا، فائرنگ سے عراقی سمیت 2 زخمی

للی (رائٹرز) شمالی فرانس کے علاقے دنکرک کے مہاجر کیمپ میں لڑائی کے بعد فائرنگ کے سبب عراقی سمیت 2 شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن