• news

دوران مرمت جنوبی کوریا کی آبدوز میں دھماکہ، ایک فوجی ہلاک، تین زخمی

پیانگ یانگ (این این آئی) جنوبی کوریا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ زیر مرمت آبدوز میں ہونے والے ایک حادثاتی دھماکے کی زد میں آ کر ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ۔

ای پیپر-دی نیشن