• news

انڈونیشیا: دوہری شہریت پر وزیر کو برطرف کر دیا گیا

جکارتہ (اے ایف پی) انڈونیشین صدر نے آئل اینڈ گیس کے وزیر کو انڈونیشین اور امریکی شہریت رکھنے پر برطرف کر دیا ہے، اے ایف پی کے مطابق ارکاندرا 20 سال سے امریکہ میں مقیم تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن