• news

ٹرمپ کا صدر بننے پر اورلینڈو شوٹنگ کے ملزم کے والد صدیق متین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان

نیویارک (آئی این پی) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے پر اورلینڈو شوٹنگ کے ملزم کے والدصدیق متین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغان نژاد صدیق متین گزشتہ دنوں ہلیری کلنٹن کے جلسے میں شریک تھا۔

ای پیپر-دی نیشن