سول ڈیفنس کے رضا کار ملک کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں: میاں اسحاق
لاہور (پ ر) جشن آزادی کے سلسلہ میں سول ڈیفنس ڈویژن ہیڈ کوارٹر مغل پورہ میں تقریب ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژن وارڈن سابق ایم پی اے میاں اسحاق نے کہا سول ڈیفنس کے رضا کار بے لوث ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں، اس موقع پر ڈپٹی ڈویژن وارڈن قمر اللہ قریشی، گروپ وارڈن آفتاب بھی موجود تھے۔