پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی مد میں وفاق کو کوئی ادائیگی نہیںکرنی: ترجمان
لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیواتھارٹی کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کوئی ادائیگی باقی نہیں ہے ۔ اس امر کا اظہار پنجاب ریونیواتھارٹی کی ترجمان نے کیا ہے ۔