• news

اولمپکس میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کو جرمانہ

ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلو ی کھلاڑیوں کو غلط سیٹوں پر بیٹھنے پر جرمانہ کردیا گیا ۔اولمپکس میں سربیا کیخلاف باسکٹ بال سیمی فائنل کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی اپنی مخصوص سیٹوں کی بجائے دوسری جگہ بیٹھ گئے ۔ برازیلین پولیس نے ان سے پوچھا اور نشاندہی کی ۔

ای پیپر-دی نیشن