فلم ’’تیری میری لو سٹوری‘‘ 2 ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار جواد بشیر کی فلم ’’تیری میری لو سٹوری‘‘ 2 ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کاسٹ میں اوشنا شاہ اور عظمیٰ خان شامل ہیں۔انکا کہنا ہے کہ فلم شائقین کو پسند آئے گی ۔