نواز شریف آج سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) سیالکوٹ موٹر وے کا وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نوازشریف آج سنگ بنیاد رکھیں گے۔89 کلومیٹر طویل اس موٹروے پر 43.847 ملین روپے لاگت آئے گی جبکہ یہ منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا۔ اس حوالہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے بتایا ہے کہ یہ تعمیراتی منصوبہ بی او ٹی کی بنیاد پر شروع کیا جارہا ہے۔
سنگ بنیاد