• news

کینیا کے الیوڈ کپ چوگے نے اولمپکس کی میرا تھن ریس جیت لی

ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک ) کینیا کے الیوڈ کپ چوگے نے اولمپکس کی میرا تھن ریس جیت لی۔31سالہ ایتھلیٹ نے بارش کے باوجود مقررہ فاصلہ دو گھنٹے ‘آٹھ منٹ اور چوالیس سیکنڈ میں طے کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔ایتھو پیا کے فیزا للیسا نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

ای پیپر-دی نیشن