• news

کیمرون: خودکش دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 24 زخمی

یوندے (اے ایف پی) کیمرون کے مشرقی علاقہ میں بازار میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ عسکری حکام کے مطابق خودکش بمبار موٹر سائیکل پر آیا تھا اور ممکنہ طور پر مرنے والے 3 افراد میں خودکش بمبار بھی شامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن