• news

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس آج مدثر نذر کی زیرصدارت ہو گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اجلاس میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہونیوالی تبدیلیوں اور پاکستان کرکٹ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہو گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترقی و تنزلی کے نظام اور پنک بال کے استعمال کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائیگی۔



ای پیپر-دی نیشن