• news

اوورسیز پاکستانیوں کی کراچی میں نجی چینل کے دفتر پر حملے کی مذمت

جدہ (امیر محمد خان) پاک سرزمین فورم مڈل ایسٹ کے چیف آرگنائزر شمشاد علی صدیقی نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے ARY کے دفتر پر حملے اور لوٹ مار کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حملہ آوروں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر چوہدری شہباز جنرل سیکریٹری نور آرئین، جرنلسٹ فورم۔پاکستان کمیونٹی کے دیگر سرگرم افراد نے کراچی میں دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے مطالبہ کیا الطاف کی جانب سے پاکستان کے خلاف نعرے لگانے کے نتیجے میں بھارت کی ذیلی تنظیم پر پابندی عائد کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن