جاپان: باپ نے ٹیسٹ میں فیل ہونے پر 12 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا
ٹوکیو (اے پی پی + اے ایف پی) جاپان میں ایک باپ نے سکول کے انٹر ی ٹیسٹ میں فیل ہونے پر اپنے 12سالہ بیٹے کو چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 48سالہ کنگو سائیک نے نجی سکول کے انٹری ٹیسٹ میں ناکامی پر بیٹے پر چاقو سے حملہ کردیا۔