پیزا ہٹ نے نیا ذائقہ بگ ڈپر پیزا پاکستان میں متعارف کرا دیا
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان میں بین الاقوامی کھانوںنے صنعت میں نمایاں مقام رکھنے والی فوڈ چینِ پیزا ہٹ نے اپنے صارفین کے لیے نئے ذائقہ Big Dipper Pizzaمتعارف کرادیا۔ تقریب کا انعقاد لاہور کی مقامی پیزا ہٹ برانچ میںبگ پارٹی کے نام سے تقریب میں کیا گیا۔Big Dipper Pizzaکے نام سے متعارف پیزا 24ذائقہ دار سلائس پر مشتمل ہے، جسے ایک ہی وقت میں Fiery Peri،Garlic Mint، CreamyاورChipotle BBQکے چار مختلف ذائقے مزید شاندار اور ذائقہ دار بناتے ہیں۔