ایم کیو ایم کے میڈیا ہائوسز پر حملے کھلی دہشت گردی ہے: عبدالحق اعوان
لاہور (پ ر) پاکستان ملت پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالحق اعوان نے الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کی طرف سے کراچی میں نجی ٹی وی چینلوں پر حملے اور شہر میں توڑپھوڑ اور جلائو گھیرائوکو کھلی دہشت گردی اور ملک دشمنی قرار دیا ہے۔