• news

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) نواز خان ولد منا میر خان 9 اگست سے لاری اڈا لاہور سے لاپتہ ہے۔ اس کے بارے میں گائوں و ڈاکخانہ شاہ بری بھرت ضلع بنوں خیبر پی کے فون 0300-947785, 0334-8874573 پر اطلاع دیں۔

ای پیپر-دی نیشن