• news

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر) تھانہ یکی گیٹ کو نوازشریف ہسپتال یکی گیٹ کے باہر پارک سے ایک نعش ملی ہے۔ ورثاء اے ایس آئی محمد رفیق سے فون 0308-7771859 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن