• news

پیرا ولمپکس ‘برطانوی دستے میں 7اتھلیٹ کا اضافہ

لندن (سپورٹس ڈیسک) پیرا اولمپکس گیمز میں روسی شرکت پر پابندی کے بعد برطانیہ نے دستے میں سات ایتھلیٹ کا اضافہ کرلیا۔پیرا ولمپکس گیمز سات ستمبر سے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن