• news

سری لنکا نے کرکٹ میچز کے دوران ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ سری لنکا نے میچز کے دوران سٹیڈیم میں ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی۔ اس پابندی کا اطلاق سری لنکا اور آسٹریلین ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچزمیں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن