• news

ارباز خان کی پشتو فلم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار اربازخان کی نئی پشتوفلم تکمیل کے آخری مراحل میںپہنچ گئی۔ انکاکہناتھاکہ رواں ہفتے مکمل کرلیاجائیگا اورپوسٹ پروڈکشن شروع کر دی جائے گی۔ فلم کی نمائش عیدالاضحی کے موقع پر کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن