سربیا: افغان تارکین وطن کے قتل کے شبہ میں شکاری گرفتار
بلغراد (اے ایف پی) سربیا کے جنوب مشرقی سرحدی علاقہ میں جنگل سے افغان تارکین وطن کے قتل کے شبہ میں شکاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سکیورٹی اہلکار پائیروٹ شہر کے قریب گشت کر رہے تھے کہ گولی چلنے کی آواز آئی۔ 6 افراد کو پکڑ لیا گیا جن میں سے ایک کے سینے پر گولی لگی ہوئی تھی جن میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔