• news

الطاف نے خود کو بھارتی ایجنٹ ثابت کر دیا‘ برطانیہ سے حوالگی کا مطالبہ کیا جائے:مرزا شبیر بیگ

لاہور (پ ر) چیئرمین پبلک فیسلیٹیشن کمیٹی پنجاب وہائوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ مرزا شبیر بیگ نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف نعرے لگا کر خود کو بھارتی ایجنٹ ثابت کر دیا۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ برطانیہ سے غداری کے مجرم کی حوالگی کا مطالبہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ فاروق ستار کی طرف سے ایم کیو ایم پاکستان کی لندن سے علیحدگی کا اعلان محخض الطاف کو بچانے کی کوشش لگتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن