• news

جہلم کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب ہو گی:ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور( لیڈی رپورٹر) ایڈوائزرچیئرمین تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اقتدار کے دن گنے جا چکے ہیں آنے والی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی‘جہلم کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے فواد چودھری کامیاب ہوں گے جبکہ مسلم لیگ ن کی دھونس دھاندلی کو شکست ہوگی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کے وفو د سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو قوم کے ساتھ جھوٹ بولنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن