• news

مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کے زیراہتمام سیمینارکل ہو گا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کے زیر اہتمام سیمینار کل جمعہ 25 اگست کو الحرا ہال میں ہو گا جس سے وفاقی وزرا چودھری برجیس طاہر‘ نذیر کامران‘ راجہ اشفاق سرو‘ خواجہ عمران نذیر‘ رانا ارشد‘ مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کے صدر مشتاق شاہ خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن