• news

50 لاکھ کا فراڈ کرنیوالے ایس ڈی او ہائی وے اور سب انجینئر گرفتار دونوں اشتہاری تھے

فیروز والہ (نامہ نگار) انٹی کرپشن پولیس سرکل شیخوپورہ کے انچرج میاں ضیغم خلیل نے دیگر جملے کے ہمراہ چھاپہ مار کر 50 لاکھ کی رقم غائب کرنے والے ایس ڈی او ہائی وے شاہد جاوید اور سب انجینئر خالد جاوید کو گرفتار کر لیا ہے دونوں ملزمان اشتہاری تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن