• news

ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں رائیونڈ میں لوٹ مار کا بازار سرگرم ہے: چودھری خالد محمود

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماءچودھری خالد محمود گجر نے کہا کہ پاکستان مسائل کا شکار ہے ،مگر اس کے حکمران کھرب پتی بن چکے ہیں۔ رائے ونڈ کے قومی اور صوبائی حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں سخت لوٹ بازار کابازار گرم ہے ،وزیر اعلیٰ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر جیبیں بھری جارہی ہیں

ای پیپر-دی نیشن