• news

اداکار طاہر نوشاد نے گلوکاری بھی شروع کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار طاہر نوشاد نے گلوکاری بھی شروع کر دی ہے۔ وہ آج کل اپنے گانے کی ویڈیو کی عکسبندی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گلوکاری کا شوق تھا مگر اداکاری میں مصروفیات کی وجہ سے گلوکاری کو ٹائم نہیں دے سکا۔ اب گلوکاری شروع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن