میٹ ڈیمن سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں شامل
لندن (شوبز ڈیسک) فوربز جریدے کی امیر ترین لوگوں کی سالانہ فہرست کے مطابق میٹ ڈیمن ہالی وڈ کے تیسرے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار ہیں۔ڈیمن گذشتہ برس کی فہرست میں نہیں آ سکے تھے۔ انہوں نے ’جیسن برونی‘ اور ’دی مارٹین‘ میں کام کر کے پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی کمائی کی۔