• news

چین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم پر ایک سال کی پابندی عائد

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)چین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم پر مسلسل ڈوپنگ مسائل کے باعث ایک سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی جس کے بعد دنیا کے سرفہرست ایتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن