• news

وفاقی کابینہ بدھ کو سپریم کورٹ میں کالعدم قرار دیئے گئے بعض قوانین کی منظوری دے گی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، کابینہ سپریم کورٹ میں کالعدم قرار دیئے گئے، بعض قوانین کو منظوری دے گئی۔ سپریم کورٹ نے وفاقی کابینہ کی منظوری نہ ہونے پر کچھ قوانین کو کالعدم قرار دیا تھا، وفاقی کابینہ سے خزانہ اور دیگر وزارتوں کے قوانین کی منظوری نہیں لی گئی تھی، سپریم کورٹ نے قوانین کی منظوری کے لئے وفاقی کابینہ سے رجوع کرنے کو کہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن