ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
نئی دہلی (صباح نیوز) ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے تعلقات اتنے مستحکم ہیں کہ وہ بیرونی طاقتوں کے دباﺅ سے متاثر نہیں ہو سکتے۔ دونوں ملکوں کے تعمیری رویے نے باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا۔ینے کے لیے بے شمار مواقع فراہم کیے ہیں۔