• news

ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ جماعت اسلامی کا مقصد ہے: حافظ ادریس و دیگر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مقصد ملک میں اسلامی نظام کے قیام کی عملی تصویر ہے اس مقصد کیلئے جماعت اسلامی ملک میں عملی جدوجہد کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر فرید احمد پراچہ، ذکر اللہ مجاہد، امیر العظیم مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی، حافظ سلمان بٹ، سید احسان اللہ وقاص، ملک شاہد اسلم، دیگر مذہی سیاسی و سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن