• news

ضمنی الیکشن ‘ این اے 63 جہلم میں فوج تعینات کی جائیگی: ریٹرننگ افسر

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن آف پاکستان نے این اے 63 جہلم کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر خورشید عالم نے کہا کہ حالات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن