• news

نوشکی: موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق 3 زخمی

نوشکی (نوائے وقت رپورٹ) نوشکی میں احمد وال کے قریب تین موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں لیویز کے مطابق حادثہ میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی مداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن