استحصالی قوتیں خوشحالی نہیں چاہتیں، بلوچستان کے لوگ آج بھی پتھر کے دور میں جی رہے ہیں: اختر مینگل
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا بلوچستان میں ترقی کے دعوے تو بہت کیے جارہے ہیں ،استحصالی قوتیں خوشحالی نہیں چاہتیں۔ آج بھی لوگ پتھر کے زمانے میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔