• news

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

نیویارک (نمائندہ خصوصی) شمالی کوریا کی طرف سے تازہ ترین میزائل کا تجربے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔
سلامتی کونسل کے اس فیصلے کی حمایت شمالی کوریا کے حامی ملک چین نے بھی کی ہے۔ بیان میں کہا کہ وہ ’’صورتحال پر نہایت قریب سے نظر رکھے گی۔

ای پیپر-دی نیشن