پاکستان آگہی پروگرام ¾ مقامی سکول کے اساتذہ اور طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر
لاہور(خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ وطن اسلامےہ ہائی سکول فار بوائز برانڈرتھ روڈکے طلباءاور اساتذہ کرام نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ڈرےم لےنڈ پبلک سکول‘ شاہدرہ ٹاﺅن ¾ سن رائز سکول سسٹم گھوڑے شاہ چوک شاہدرہ ٹاﺅن ‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلستان کالونی مصطفی آباد ¾ گورنمنٹ اےم کے مےمورےل پرائمری سکول شوکت ٹاﺅن ‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چونگی امر سدھو کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد661تھی ۔