• news

انسانی قلب

اسلام کے نزدیک وحدت انسانیت کا اصول گوشت پوسٹ سے متعلق نہیں بلکہ اس کا سرچشمہ انسانی قلب میں ہے۔ انسانیت کے نام اسلام کا عمرانی پیغام یہی ہے کہ نسلی امتیازات مٹا دو ورنہ خانہ جنگی میں مبتلا ہو جائو گے۔

(احمد بٹ سے متعلق نہرو کے جواب میں)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن