• news

بلوچستان میں را ایجنٹ ناکام ہو چکے عوام اپنی سرزمین کسی غیرملکی کو استعمال نہ کرنے دیں: حسین حقانی

نیویارک (این این آئی) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان مخالف سرگرمیاں جاری ہیں اور بلوچستان میں را ایجنٹ ناکام ہوگئے ہیں‘ عوام اپنی سرزمین کسی غیرملکی کو استعمال نہ کرنے دیں اور پاکستان کیلئے غیرملکی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہاکہ بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کو پروان چڑھا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن